World

ٹویوٹا یارس 2024 فیسلفٹ

ٹویوٹا یارس فیسلفٹ 2024 میں پاکستان میں لانچ کی گئی۔ یہ ٹویوٹا یارس تھرڈ جنریشن کا ایک نیا ماڈل ہے۔ پاکستان میں یہ لیٹسٹ ماڈل ہے جبکہ دنیا کے دوسرے حصوں میں فورتھ جنریشن یارس بھی لانچ ہو چکی ہے۔ یارس فیسلفٹ 2024 میں اس وقت ہمیں 6 ویرینٹ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جن کی قیمت 44 لاکھ سے لے کر 63 لاکھ تک ہے۔ مذید آرٹیکل پرھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Toyota Yaris GLI MT 1.3

یارس جی ایل آئی ایم ٹی 3۔1 اس وقت ٹویوٹا یارس کا بیس ماڈل ہے۔ اس کی قیمت 44 لاکھ روپے ہے۔ (فریٹ، ٹیکس، دستاویزات کی فیس وغیرہ شامل نہیں)۔ اس کار ایک 1329 سی سی کا انجن نصب جبکہ کار مینول ہے۔ اس کار میں تین ایئر بیگز بھی موجود ہیں۔ 

Toyota Yaris ATIV MT 1.3

یارس اے ٹی آئی وی ایم ٹی 3۔1 الوئے ویلز کے ساتھ آتی ہے۔۔ اس کی قیمت 47 لاکھ روپے ہے۔ (فریٹ، ٹیکس، دستاویزات کی فیس وغیرہ شامل نہیں)۔ اس کار میں 1329 سی سی کا انجن نصب جبکہ کار مینول ہے۔ اس کار میں تین ایئر بیگز بھی موجود ہیں۔ 

Toyota Yaris GLI CVT 1.3

جی ایل آئی سی وی ٹی 3۔1 بھی الوئے ویلز کے ساتھ آتی ہے۔ اس کی قیمت بھی 47 لاکھ روپے ہے۔ (فریٹ، ٹیکس، دستاویزات کی فیس وغیرہ شامل نہیں)۔ اس کار میں 1329 سی سی کا انجن نصب جبکہ کار آٹومیٹک ہے۔ اس کار میں تین ایئر بیگز بھی موجود ہیں۔ 

Toyota Yaris ATIV CVT 1.3

اے ٹی آئی وی سی طی ٹی 3۔1 بھی الوئے ویلز کے ساتھ آتی ہے۔ اس کی قیمت بھی 56 لاکھ روپے ہے۔ (فریٹ، ٹیکس، دستاویزات کی فیس وغیرہ شامل نہیں)۔ اس کار میں 1329 سی سی کا انجن نصب جبکہ کار آٹومیٹک ہے۔ اس کار میں تین ایئر بیگز بھی موجود ہیں۔ کار میں آٹو تھیفٹ سسٹم بھی موجود ہے۔ 

Toyota Yaris ATIV X CVT 1.5 Beige Interior

اے ٹی آئی وی سی طی ٹی 3۔1 بھی الوئے ویلز کے ساتھ آتی ہے۔ اس کی قیمت بھی 62 لاکھ روپے ہے۔ (فریٹ، ٹیکس، دستاویزات کی فیس وغیرہ شامل نہیں)۔ اس کار میں 1496 سی سی کا انجن نصب جبکہ کار آٹومیٹک ہے۔ اس کار میں تین ایئر بیگز بھی موجود ہیں۔ کار میں آٹو تھیفٹ سسٹم بھی موجود ہے۔ کار میں سپیشل بیج کلر کا انٹیریئر موجود ہے۔ 

Toyota Yaris ATIV X CVT Black Interior

اے ٹی آئی وی سی طی ٹی 3۔1 بھی الوئے ویلز کے ساتھ آتی ہے۔ اس کی قیمت بھی 63 لاکھ روپے ہے۔ (فریٹ، ٹیکس، دستاویزات کی فیس وغیرہ شامل نہیں)۔ اس کار میں 1496 سی سی کا انجن نصب جبکہ کار آٹومیٹک ہے۔ اس کار میں تین ایئر بیگز بھی موجود ہیں۔ کار میں آٹو تھیفٹ سسٹم بھی موجود ہے۔ کار میں سپیشل بلیک کلر کا انٹیریئر موجود ہے۔ 

Bilal Habib

Bilal Habib Founder RatingWord.com. As a writer, I started writing articles on various websites in 2002. I have been associated with journalism since 2007. I have worked for top rated English, Urdu newspapers, and TV channels of the country. I engaged in investigative journalism. I also worked in digital journalism and multimedia journalism. I won 2 journalism awards. Now, I am working on knowledge, information, research, and awareness through this website. I have two master's degrees.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button