ناکامی کے باوجود شاداب خان کو کیوں کھلایا؟ صحافی کا اسسٹنٹ کوچ سے صحافی کا سوال۔
جب صحافی نے اظہر محمود سے سوال کیا کہ ورلڈ کپ میں اتنی ناقص کارکردگی کے باوجود شاداب کو کیوں کھلایا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ شاداب خان بہترین آل رائونڈر ہیں۔
اس کے علاوہ سینیئر مینیجر اور سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا کہ اسامہ میر کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ٹیم میں آپ کی جگہ نہیں بن رہی ہے۔ شاداب کو تجربے کے طور پر لیا گیا ہے۔
آپ ریاض بھی ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ اسامہ میر کا چیئرمین محسن نقوی سے براہ راست رابطہ ایک افسوس ناک بات ہے۔