بی بی سی کا آغاز 1922 میں بریٹش بروڈکاسٹنگ کمپنی کے نام سے ہوا تھا۔ یکم جنوری 1927 کو اس کام بدل کر بریٹش بروڈکاسٹنگ کارپوریشن رکھ دیا گیا تھا۔ مزید آرٹیکلز پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
بی بی سی اردو کا آغاز 1941 میں ہوا تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانوی حکومت نے اپنی بات دنیا بھر میں پہنچانے کے لیے مختلف زبانوں میں نشریات شروع کیں۔ اردو سروس کی تشکیل کا مقصد جنوبی ایشیا میں موجود اردو بولنے والے عوام تک خبریں اور معلومات فراہم کرنا تھا۔ اس وقت انٹرنیٹ یا ٹیلی وژن کی ایجاد نہیں ہوئی تھی۔
بیبی سی کی ویب سائٹ کا آغاز 15 دسمبر 1997 میں ہوا تھا۔ بریٹش بروڈکاسٹنگ کمپنی کو اپنے سارے مواد کو ڈیجیٹائز کرنے میں خاصی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑا۔ اردو بیبی سی کی ویب سائٹ کا آغاز 2001 میں کیا گیا۔
آخر بی بی سی ہی کیوں ؟
بیبی سی اردو ایک انٹرنیشنل ویب سائٹ ہے۔ جس کی وجہ سے اس پر لوگوں کا اعتماد بہت زیادہ ہے انٹرنیشنل ہونے کی وجہ سے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پوری دنیا کی خبریں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ بریٹش بروڈکاسٹنگ کمپنی کی ساری خبریں تصدیق شدہ ہوتی ہیں۔
اگر دوسری اردو نیوز ویب سائٹس سے کمپیئر کریں تو بیبی سی اردو کی خبریں زیادہ جامع ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ بیبی سی اردو پر بہت سےتجزیہ بھی موجود ہیں۔ جن کو پڑھ کر چیز خبر کی نوعیت کو سمجھنا اسان ہو جاتا ہے۔
بی بی سی اردو ایک برانڈ ہے۔ چونکہ آج کل کی زیادہ تر اردو ویب سائٹس پر بغیر تصدیق شدہ خبریں ہوتی ہیں۔ لوگوں کا اعتماد ان سے اٹھ جاتا ہے۔ اس لیے اس لیے لوگ کسی بڑی، پرانی اور انٹرنیشنل ویب سائٹ کا انتخاب کرتے ہیں۔ بریٹش بروڈکاسٹنگ کمپنی اردو بھی بالکل ویسی ہی ایک ویب سائٹ ہے۔