Tech

ٹیکنو پووا 6 کی پاکستان میں قیمت

ٹیکنو نے پووا 6 سیریز کی ریلیز کا اعلان کیا ہے جسے اکتوبر 2024 میں لانچ کیا جائے گا۔ سیریز میں پرو ماڈل کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جو کہ جدید ترین خصوصیات کے کے ساتھ سیریز کا اعلیٰ ترین اسمارٹ فون ہے۔ پاکستان میں اس فون کی قیمت 67،999 روپے کے قریب ہے گی۔ فون دو کلرز کومیٹ گرین اور میٹیورائٹ بلیک میں آئے گا۔ فونز پر مذید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔ ٹیک پر مزید آرٹیکل لکھنے لیے یہاں کلک کریں۔

ریم اور روم

پووا 6 میں 256 جی بی بلٹ ان روم ہوگی جبکہ ریم 8 جی بی اور 12 جی بی ہوگی۔

ڈسپلے

مستقبل کے ٹیکنو پووا میں 6.78 انچ کا ایک بڑا اے مولیڈ ڈسپلے ہوگا۔ جس میں 120 ایچ ذی کی ہموار ریفریش ریٹ کے ساتھ 1080 ایکس 2436 پکسلز کی اعلیٰ ریزولوشن کے ساتھ آئے گا۔

چپ سیٹ

اس فون میں ٹیکنو نے میڈیاٹیک ڈائی مینسٹی 6080 کا استعمال کیا ہے۔ جو بہت ہیوی گیمز بھی چلا سکتا ہے۔ گیمنگ فون ہونے کی وجہ سے یہ ایک اہم صلاحیت ہے۔

بیٹری

فون میں 6000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ اس کے ساتھ 70 واٹ کی چارجنگ کا فیچر بھی موجود ہے۔ جس کی وجہ سے فون صرف 50 منٹ میں فل چارج ہو جاتا ہے۔

کیمرہ

ٹیکنو پووا 6 میں 108 یگا مکسل کا مین بیک کیمرہ نصب ہوگا جبکہ فرنٹ کیمرہ 32 میگا پکسل کا ہوگا۔ تصویر میں ڈیپتھ کے لیے ایک 2 میگا پکسل کا دوسرہ کیمرہ بھی موجود ہے۔

Bilal Habib

Bilal Habib Founder RatingWord.com. As a writer, I started writing articles on various websites in 2002. I have been associated with journalism since 2007. I have worked for top rated English, Urdu newspapers, and TV channels of the country. I engaged in investigative journalism. I also worked in digital journalism and multimedia journalism. I won 2 journalism awards. Now, I am working on knowledge, information, research, and awareness through this website. I have two master's degrees.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button