ایپل آئی فون 16 پاکستان میں لانچ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں 16 پرو میکس کی قیمت 5 لاکھ 65ہزار تک ہوگی۔ 16 پرو میکس کے فیچرز درج ذیل ہیں۔ ٹیک پر مزید آرٹیکل پرھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آئی فون 16 فیچرز
Body
Dimensions | 163 x 77.6 x 8.3 mm (6.42 x 3.06 x 0.33 in) |
Weight | 225g (7.94 oz) |
Display
Size | 6.9 inches, 116.3 cm2 (~92.0% screen-to-body ratio) |
Resolution | 1328 x 2878 pixels, 19.5:9 ratio (~460 ppi density) |
Protection | Ceramic Shield glass |
Always-On display |
Platform
OS | iOS 18 |
Chipset | Apple A18 Pro (3 nm) |
CPU | Hexa-Core |
GPU | Apple GPU |
Memory
Memory | 256GB 8GB RAM, 512GB 8GB RAM, 1TB 8GB RAM |
Camera
Main Camera | 48 MP, f/1.8, 24mm (wide), 1/1.28″, 1.22µm, dual pixel PDAF, sensor-shift OIS |
Selfie Camera | 12 MP, f/1.9, 23mm (wide), 1/3.6″, PDAF, OIS |
Battery
Type | Li-Ion 4676 mAh, non-removable |
ستمبر میں لانچ ہونے کے بعد اس فون کی بہت ہائپ ہوگی۔ پاکستان میں یہ فون تقریبا دسمبر میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ پاکستان میں آئی فون بہت کم لوگ افورڈ کر سکنے ہیں۔ آئی فون کے الاوہ بہت سے ایسے فون ہیں جن کی قیمت آئی فون سے کم ہے لیکن فیچرز اس کے مقابلے کے ہیں۔
کونسول گیمز
آئی فون 16 میں ایپل نے کونسول گیمز متعارف کروانے کا وعدہ کیا تھا۔ دیکھا جائے تو اپنی اے18 چپ کی بدولت آئی فون یہ گیمز با آسانی ہینڈل کر سکتا ہے۔ آئی فون پر آنے والی سب سے وائرل کونسول گیم ریسیڈنٹ ایول 4 ریماسٹرڈ ہے۔ بہت سے لوگوں نے موبائل فون گرم ہونے کی شکایت کی۔ موبائل پر کونسول گیمز چلائی جائیں ابھی ٹیکنالوجی نے انتی ترقی نہیں کی۔ ظاہری بات ہے کہ اس میں خامیاں ہوں گی۔
ولوگرز کی چوائس
آئ فون ولوگرز کی بھی فیورٹ چوائس ہے۔ فون کا 48 میگا پکسل کا کیمرہ ڈی ایس ایل آر کے مقابلہ کی تصویریں کھینچتا ہے۔ کم از کم 256 جی بی ریم سٹوریج دیٹا کو سٹور رکھنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ کبھی بھ آپ کو سٹوریج کے لحاظ سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ یہ تو صرف 256 جی بی کی بات ہو رہی ہے۔ 1 ٹی بی سٹوریج کے ساتھ سوچیں آپ کیا کیا کر سکتے ہیں
ریم کی کمی
البتہ اگر دیکھا جائے تو ریم کے لحاظ سے آئی فون میں کچھ کمی محسوس کی جاتی ہے۔ جیسے جیسے آئی فون پرانا ہوتا جاتا ہے، سلو ہوا چلا جاتا ہے۔ دوسرے فونز بھی سلو ہو جاتے ہیں لیکن ایسے موبائل جن کی 8 یا 12 جی بی ریم ہے ٹھیک پرفارمیس دیتے ہیں۔
بیٹری لائف میں اضافہ
ایپل نے آئی فون 16 پرو میکس کی بیٹری لائف کو بھی برھایا ہے۔ پہلے کے مقابلے اب فون زیادہ دیر تک آپ کو سرو کرے گا۔ ایپل نے بیٹری کی چارجنگ پاور بھی برھائی ہے۔ فون پہلے کو مقابلے ذیادہ جلدی چارج ہوگا۔ جو کہ اپنے آپ میں ایک بہت بڑی بات ہے کیوں کہ فاسٹ چارجنک دیگر برینڈز کی نسبت ایپل کافی پیچھے ہے۔