BlogHealth

اپنے آپ کو کورونا وائرس سے کیسے بچائیں

کورونا وائرس (کوویڈ-19) 2021 تک ایک مہلک بیماری تھی۔ لیکن لوگوں کی بڑے پیمانے پر ویکسینیشن نے اسے صرف ایک فلو بنا دیا۔ آج بھی کورونا وائرس موجود ہے اور لوگ اس سے متاثر ہو رہے ہیں، اگرچہ اس کی علامات بہت ہلکی اور غیر مہلک ہیں، پھر بھی یہ لوگوں کے لیے سر درد بن سکتا ہے۔ درج ذیل 5 طریقے ہیں جن سے آپ کورونا وائرس سے بچ سکتے ہیں۔

وقت باوقت ہاتھ دھوتے رہنا

انسانی ہاتھوں پر ان گنت جراثیم ہوتے جو بیماری کا باعث بنتے ہیں۔ ہاتھ دھوتے رہنے سے جراثیم مر جاتے ہیں اور انسان بیماری سے محفوظ ہو جاتا ہے۔ اگر ہاتھ دھونے سہولت میسر نہ ہو تو ہینڈ سینیٹائزر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ماسک استعال کرنا

بھیڑ والی جگہوں پر ماسک کا لازمی استعمال کرنا چاہئے کیون کہ یہ آپ کو وائرل بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ اور کورونا وائرس سے بچاتا ہے ۔

کپڑے بدلنا

اگر آپ کسی رش والی جگہ سے گھر آئے ہیں تو اپنے کپڑے بدلیں اور نہا لیں۔ اس سے کورونا وائرس لگنے کا امکان کم ہو جاتا ھے۔

کورونا ویکسین

اپنے آپ کو کورونا وائرس کی ویکسین ضرور لگوائیں۔ ویکسین لگوانے کے بعد بھی کورونا سے بچائو کے لیے احطیاط جاری رکھیں۔

آنکھ، ناک اور کان کو ہاتھ نہ لگانا

آنکھ، ناک اور کان کو ہاتھ لگانے سے پرہیز کرنا چاہئے کیوں کے یہ ہاتھ اور منہ سے جسم کے اندر جاسکتے ہیں۔

Bilal Habib

Bilal Habib Founder RatingWord.com. As a writer, I started writing articles on various websites in 2002. I have been associated with journalism since 2007. I have worked for top rated English, Urdu newspapers, and TV channels of the country. I engaged in investigative journalism. I also worked in digital journalism and multimedia journalism. I won 2 journalism awards. Now, I am working on knowledge, information, research, and awareness through this website. I have two master's degrees.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button