السلام علیکم ناظرین۔ میں ہوں بلال حبیب اور اپ کا دل کی گہرائیوں سے ویلکم کرتا ہوں ریٹنگ ورڈ پر۔ یہ ہماری ویب سائٹ کی پہلی پوسٹ ہے انشاءاللہ یہ ویب سائٹ ایک دن دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرے گی اور اردو کی ایک بہت بڑی نیوز ویب سائٹ بنے گی۔ کیونکہ ہم نے اس کے اس کا آغاز اللہ تعالی اور اس عزم سے کیا کہ ہم ہمیشہ لوگوں تک سچی خبریں پہنچاتے رہیں گے۔
ریٹنگ ورڈ پر لگائے گئے انفارمیٹو آڑٹیکلز پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
چاہے آپ اپنی مشکلوں کا حل تلاش کر رہے ہوں یا پھر اپنے علم میں اضافے کے لیے کوشاں ہو۔ ریٹنگ ورڈ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا ہماری ویب سائٹ پر لگائے جانے والے آرٹیکلز تصدیق شدہ ہوتے ہیں۔ کسی بھی خبر میں غلطی کے امکانات بہت کم ہیں۔ البتہ اگر آپ کو کوئی غلطی ملے تو آپ ہمارے ای میل پر کنٹیکٹ کر کے یا پھر اآرٹیکل کے نیچے کمنٹ کر کے صحیح کروا سکتے ہیں۔ آپ کا بہت بڑا احسان ہوگا۔ انشاءاللہ ایک نہ ایک دن ہم بھی اپنی منزل کو پہنچ جائیں گے۔
اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو