دو ہزار چوبیس 2024 شروع میں پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں ایک بڑی کمی دیکھنے کو ملی۔ اس کی وجہ سے پاکستان میں ان کی خرید و فروخت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔ جولائی 2024 میں پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت 35 سے 40 روپے پر واٹ ہے۔ مزید یہ کہ وزیراعلی پنجاب کی روشن گھرانہ سکیم میں بھی بہت سے لوگوں کو مفت میں سولر پینلز دیے جائیں گے۔ اس وقت پاکستان میں درج ذیل سولر پینل فار سیل ہیں۔ مزید آرٹیکلز کے لیے یہاں کلک کریں۔
برینڈ اور ڈیٹلز | قیمت فی واٹ | مکمل قیمت |
Longi Hi-Mo 7 580 Watt | 36 | 20،880 |
Jinko N-Type bifacial 580 Watt | 35.50 | 20،590 |
Canadian N-type 580 Watt | 36.25 | 22،040 |
JA N- Type BIFACIAL 575 Watt | 34.50 | 19,837 |
Doart N Type 550 Watt | 35 | 19,250 |
Trina N-Type 580 Watt | 33 | 19,140 |
Longi Hi-Mo X6 580 Watt | 35.50 | 20,880 |
ZN Shine 545 Watt Single Glass | 34 | 19,347 |