انفنکس ہاٹ 40 پرو دسمبر 2023 میں ریلیز کیا گیا تھا۔ پاکستان میں اس موبائل کی قیمت 37،549 روپے ہے۔
ٹیک پر مزیڈ آرٹیکل پرھنی کے لیے یہاں کلک کریں۔
آپریٹنگ سسٹم، ریم اور سٹوریج
اس موبائل کا ریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 ہے جبکہ اس میں ہیلیو جی 99 پروسیسر موجود ہے۔ اس موبائل کے دو ویرینٹ ہیں۔ پہلاا 8 جی بی ریم کے ساتھ 128 جی بی روم اور دوسرا 8 جی بی ریم کے ساتھ 256 جی بی روم۔
کیمرہ اور بیٹری
اس موبائل میں 108 میگا پکسل کا کیمرہ ہے۔ جبکہ اس کا فرنٹ کیمرہ 32 میگا پکسل کا ہے۔ موبائل کی بیٹری پانچ ہزار ایم اے ایچ ہے۔ موبائل کے ساتھ چارجنگ کیبل اور 33 واٹ کا چارجر آتا ہے جو موبائل کو صرف 35 منٹ میں 55 فیصد چارج کر سکتا ہے۔
کلرز
انفنکس ہاٹ 40 پرو میں اپ کو مختلف کلرز دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جن میں پالم بلو، ہورائزن گولڈ، سٹار لیٹ بلیک، سٹار فال گرین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اس موبائل کا ایک سپیشل ایڈیشن بھی ہے جو کہ فری فائر ایڈیشن ہے۔
پرفارمنس اور فوائد
اپنی 8 جی بی ریم کی وجہ سے انفنکس ہاٹ 40 پرو موبائل بھاری سے بھاری ایپلیکیشن اور گیمز چلا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے اچھے کیمرے سے اپ ویلاگنگ جیسے کام بھی کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ یہ فون سیکھنے میں بالکل آئی فون جیسا لگتا ہے۔ بہت ہی خوبصورت ہے۔ دور سے دیکھنے پر یہ موبائل بہت خوبصورت لگتا ہے۔ اس موبائل کے علاوہ انفینکس کے اسی سیریز کے دیگر فونز بھی موجود ہیں جیسے ہاٹ 30 اور ہاٹ 20۔
کسٹمر ریٹنگ
اس موبائل کو لوگوں کی طرف سے بہت پسند کیا گیا کیونکہ اتنے مناسب ریٹ میں اتنے زیادہ فیچرز بہت کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ دورسرے برینڈز کے سیم فیچرز والے فون ڈبل قیمت اس فون کی ڈبل قیمت میں ملتے ہیں۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انفنکس چین کا برینڈ ہے لیکن پھر بھی فون کی کوالٹی میں بالکل بھی کامپرومائس نہیں کیا گیا۔