World

دنیا کا مہنگا ترین کیڑا

دنیا کا مہنگا ترین کیڑا انگلینڈ میں پایا جاتا ہے اور اس چھوٹے سے کیڑے کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ مذید ۔حیرت انگیز خبروں کے لیے یہاں کلک کریں

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ستیگ بیٹل نامی کیڑے کو دنیا کا مہنگا ترین کیڑا کہا جاتا ہے. جس کی قیمت ایک لگژری گاڑی سے بھی زیادہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کیڑے کا وزن 2-6 گرام کے درمیان ہوتا ہے. اور اس کی اوسط عمر 3-7 سال ہوتی ہے۔

اس کیڑے میں نر 35-75 ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں. جبکہ مادہ کی لمبائی 30-50 ملی میٹر ہوتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس کیڑے کی قیمت پاکستانی کرنسی میں تقریباً ڈھائی کروڑ روپے بنتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کیڑے کو جو چیز خاص بناتی ہے وہ انسانوں کی سوچ ہے, جو اسے خوش قسمت سمجھتے ہیں اور ساتھ ہی یہ کیڑا نایاب بھی ہے۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ کیڑا رکھنے سے آپ راتوں رات امیر بن سکتے ہیں۔ یہ کیڑے گرم ماحول میں پائے جاتے ہیں. سرد موسم ان کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔

یہ قدرتی طور پر جنگلات میں رہتے ہیں لیکن یہ باغات اور شہری علاقوں کے پارکس میں بھی پائے جاتے ہیں۔ یہ کیڑے درختوں کو نقصان نہیں پہنچاتے، یہ درخت اور سڑنے والے پھلوں کا رس کھاتے ہیں۔

Bilal Habib

Bilal Habib Founder RatingWord.com. As a writer, I started writing articles on various websites in 2002. I have been associated with journalism since 2007. I have worked for top rated English, Urdu newspapers, and TV channels of the country. I engaged in investigative journalism. I also worked in digital journalism and multimedia journalism. I won 2 journalism awards. Now, I am working on knowledge, information, research, and awareness through this website. I have two master's degrees.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button