Tech
Trending

دنیا کا مہنگا ترین آئ فون -

روسی کمپنی کیویار نے اپنا نیا شاہکیا دنیا کا مہنگا ترین آئی فون متعارف کروادیا۔ اس کا نام آئ فون 15 پرو میکس ڈائمنڈ سنوفلیک 18 قیراط وائٹ گولڈ ہے۔ اسکے نام کی وجہ موبائل فون پر سفید سونے کی لیئر ہے اور اس کے پیچھے ایک ہیروں سے بنا پنڈنٹ نصب کیا گیا ہے جو برطانیہ کے معروف ڈیزائنر گراف نے بنایا ہے۔ اس کے علاوہ اس آئی فون پر تقریباً 500 ہیرے نصب ہے۔ یہ سارا کام ہاتھ سے کیا گیا ہے جس کی وجہ سے موبائل فون کی قیمت آسمان سے باتیں کرتی ہے۔

کمپنی کے مطابق اس لگژری آئ فون کے ہارڈوئیر سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی ہے بلکہ اس کے ظہور کو قیمتی بنایا گیا ہے۔ اس شاندار مشین کی قیمت پانچ لاکھ ستر ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے جو کہ تقریباً 16 کروڑ روپے بنتے ہیں۔ 

Bilal Habib

Bilal Habib Founder RatingWord.com. As a writer, I started writing articles on various websites in 2002. I have been associated with journalism since 2007. I have worked for top rated English, Urdu newspapers, and TV channels of the country. I engaged in investigative journalism. I also worked in digital journalism and multimedia journalism. I won 2 journalism awards. Now, I am working on knowledge, information, research, and awareness through this website. I have two master's degrees.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button