ناد علی ایک مشہور اور مقبول دعا ہے جو حضرت علی علیہ السلام کی شجاعت، بہادری، اور مدد کی طلب کے لیے پڑھی جاتی ہے۔ اس دعا کو شیعیہ مشکلات اور مصائب کے وقت پڑھتے ہیں۔ تاکہ اللہ تعالیٰ کی مدد اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شفاعت حاصل کی جا سکے۔ یہ عقیدہ شیعیہ فرقہ کا ہے۔
مزید آرٹیکل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
کیا ناد علی شرک ہے ؟
شیعیہ فرقے کے مطابق ناد علی پڑھنا بالکل جائز ہے۔ شیعیہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو اپنا مشکل کشا مانتے ہیں اس لیے وہ اس دعا کو کثرت سے پڑھتے ہیں۔ جبکہ اہل حدیث اس دعا کو نہیں مانتے ان کے ہاں یہ دعا شرک کے مترادف ہے ان کے مطابق جو چیز مانگنی ہے وہ صرف اللہ تعالی سے مانگی جائے۔
ناد علی (دعا)
نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ،
تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ،
كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي،
بِعَظْمَتِكَ يَا اَللهُ نُبُوَّتِكَ يَا مُحَمَّدُ
بِوَلايَتِكَ يَا عَلِيُّ يَا عَلِيُّ يَا عَلِيُّ
ترجمہ (انگریزی)
Call on Ali,
(He) is able to bring about the extraordinary.
You will find him an effective
supporter in all calamities.
(All) worries and sorrows will soon disappear .
by Your greatness of O Allah, By Your Prophethood O Mohammed,
By your Vicergency O Ali! O Ali! O Ali!
ترجمہ (اردو)
علی کو پکارو
(وہ) غیر ناممکن کو لانے کے قابل ہے۔
آپ انہیں موثر پائیں گے۔
ہر مصیبت میں حامی
(تمام) پریشانیاں اور غم جلد ہی ختم ہو جائیں گے۔
اے اللہ تیری عظمت کی قسم اے محمد تیری نبوت کی قسم
تیری وصیت کی قسم اے علی! اے علی! اے علی!